چنیوٹ: ری فلنگ ،منی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون

چنیوٹ: ری فلنگ ،منی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون

ڈپٹی کمشنر /کنٹرول سول ڈیفنس چنیوٹ عاصم جاوید کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن روزانہ کی بنیاد پر جاری

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)چیف انسٹریکٹر سول ڈیفنس آفس محمد صدیق نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ایک غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والی دکان کو سیل کیا گیا جبکہ متعدد پٹرول پمپس مالکان کو فائر سیفٹی آلات نہ رکھنے پر نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں