ٹیکس چوری پر ریسٹورنٹ سربمہر

ٹیکس چوری پر ریسٹورنٹ سربمہر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ریونیو بورڈ نے دو دریا پرایک ریسٹورنٹ کو ٹیکس چوری اور ضوابط کی عدم تعمیل پر سربمہر کر دیا ۔

 کارروائی سندھ سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2011 کی خلاف ورزی پر کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں