ٹرین کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق

ٹرین کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص مارا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملیر کالا بورڈ ریلوے ٹریک ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں