ملزم کی ضمانت منظور

ملزم کی ضمانت منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے سرکاری گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں ملزم علی عباس کی 67 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی،ملزم کو ضمانتی مچلکوں کی عدم ادائیگی پر جیل جانا ہوگا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے سرکاری گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں ملزم علی عباس کی 67 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی،ملزم کو ضمانتی مچلکوں کی عدم ادائیگی پر جیل جانا ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں