موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر جعلی نمبرپلیٹ لگاکر گھومنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 275 رب کے قریب ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار ملزم اجمل حسن کو روک کر چیک کیا گیا۔ جس نے موٹر سائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ جسے حراست میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

موٹر سائیکل پر جعلی نمبرپلیٹ لگاکر گھومنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 275 رب کے قریب ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار ملزم اجمل حسن کو روک کر چیک کیا گیا۔ جس نے موٹر سائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ جسے حراست میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں