باغ جناح میں تعمیراتی کاموں صفائی اور پلانٹیشن کاجائز ہ

 باغ جناح میں تعمیراتی کاموں صفائی اور پلانٹیشن کاجائز ہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹرجنرل پی ایچ اے رائے نعیم اﷲ بھٹی کی ہدایت پر پی ایچ اے افسروں نے باغ جناح کادورے کرکے الیکٹریکل ورکس،ٹریک کی صورتحال، ٹائلٹس کی صفائی،پلے سیٹس کے فنکشنل ہونے اور صفائی کی مجموعی صورتحال کے علاوہ پلانٹیشن کو چیک کیا۔

انہوں نے شہر کے مرکزی پارک کو ہر لحاظ سے مثالی رکھنے کے لئے سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں