نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی سے لیپ ٹاپ ودیگر سامان چوری

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی سے  لیپ ٹاپ ودیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹائون کے علاقے میںنیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی سے لیپ ٹاپ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

رجسٹرار سلیمان سیف کی الماری سے نامعلوم ملزم سامان لے اڑے ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں