تاندلیانوالہ :شہدا پشاور کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں

تاندلیانوالہ :شہدا پشاور کوخراج عقیدت  پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں

تاندلیانوالہ(نمائندہ دنیا )تاندلیانوالہ میں شہدا پشاور کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کی گئیں،شمعیں روشن کرنے کااہتمام ڈی ایس پی آفس میں کیاگیا۔

تقریب میں ڈی ایس پی ملک ظفر،ایس ایچ او سٹی کاشف امان،ایس ایچ اوباہلک مصدق ریاض،ایس ایچ او کرعلی حسنین،ایس ایچ او گڑھ ریاض اور عملہ جبکہ صدر انجمن تاجران مقصود بٹ،امیدوار ایم پی اے شہیرداؤدخان،سول سوسائٹی کے نمائندگان اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں