ڈجکوٹ:محنت کش کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ویڈیو بنا لی

ڈجکوٹ:محنت کش کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ویڈیو بنا لی

ڈجکوٹ ( نمائندہ دنیا )22سالہ محنت کش کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لی ۔

 ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں چک نمبر 86 گ ب گرالہ کے رہائشی 22 سالہ محنت کش اعجاز کو ملزم سجاد جٹ وغیرہ زبردستی اپنے ڈیرے پر لے گئے اور گن پوائنٹ پر زیادتی کرتے رہے اور موبائل فون پر ویڈیو بناتے رہے اب دھمکایا جارہا ہے کہ قانونی کار روائی کی تو ویڈیو وائرل کر دینگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں