جوا پرچی فروخت کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا پرچی فروخت کرنیوالے کو گرفتارکر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے داؤد چوک کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ملزم ندیم کو حراست میں لے لیاجو جوا پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔