انسداد ڈینگی اقدامات کی چیکنگ

 انسداد ڈینگی اقدامات کی چیکنگ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر رانا حبیب نے جنرل بس سٹینڈ میں ٹائرشاپس پر انسداد ڈینگی اقدامات کو چیک کیا اور پرانے ٹائروں کو تلف کرنے کی تاکید کرتے کہا انسداد ڈینگی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر رانا حبیب نے جنرل بس سٹینڈ میں ٹائرشاپس پر انسداد ڈینگی اقدامات کو چیک کیا اور پرانے ٹائروں کو تلف کرنے کی تاکید کرتے کہا  انسداد ڈینگی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔  

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں