شہری کی طرف سے حکمت کی نادراشیا لائلپور میوزیم کو عطیہ

شہری کی طرف سے حکمت کی نادراشیا لائلپور میوزیم کو عطیہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ریجن کی تاریخ کو محفوظ کرنے کے لئے عوام لائلپور میوزیم فیصل آباد کو نایاب اشیا عطیہ کریں اسی مہم کے تحت ایک شہری نے اپنے آباؤ اجداد کی حکمت کی نادر اشیا ،اوزار،نایاب کتابیں لائلپور میوزیم کو عطیہ کر دیں۔

 جنہیں عجائب گھر میں سجا دیا گیا۔فیصل آباد کے رہائشی حکیم اسد ولی نے اپنے دادا حکیم حازق ولی  جنجوعہ کی ذاتی زندگی میں زیر استعمال طبی اشیا لائلپور میوزیم کو عطیہ کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں