تاش پر جوا کھیلنے والے 7ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تاش پر جوا کھیلنے والے7 ملزموں کو حراست میں لے لیاگیا۔پیپلزکالونی کے علاقے سے ملزم صابر سمیت 7 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جو تاش پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تاش پر جوا کھیلنے والے7 ملزموں کو حراست میں لے لیاگیا۔پیپلزکالونی کے علاقے سے ملزم صابر سمیت 7 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جو تاش پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔