نامعلوم افراد شیرخوار بچی سٹرک کنارے پھینک کرفرار

 نامعلوم افراد شیرخوار  بچی سٹرک کنارے پھینک کرفرار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اے بی سی روڈ پر رحیم ٹاؤن کے قریب نامعلوم افراد بے۔۔۔

 حسی کی انتہا کرتے شیرخوار بچی کو شاپنگ بیگ میں ڈال کر سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں پھینک کرفرار ہوگئے ۔ موقع پر موجود افراد نے شاپنگ بیگ میں حرکت پر ریسکیواہلکاروں کو اطلاع دی ۔ بچی کوتھانہ جھنگ بازار پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے ورثاء کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں