گوجرہ:سنگل لگا کربازاروں سے گزرنا محا ل کردیاگیا

گوجرہ:سنگل لگا کربازاروں  سے گزرنا محا ل کردیاگیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)میو نسپل کمیٹی گوجرہ نے بازارو ں کے دا خلی راستو ں میں سنگل لگا کر شہریو ں کا گزرنا محا ل کردیا۔۔

رکشہ مالکا ن اور ریڑھی با نو ں نے سنگل کی آ ڑ میں راستے مکمل بند کر دیئے شہری بازارو ں میں موٹر سا ئیکلز اور سا ئیکلز گزارنے کیلئے خوار ہونے لگے ۔ انہوں نے سنگل فوری ہٹا نے کا مطا لبہ کیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں