ڈی سی کمپلیکس میں ریونیو عوامی خدمت کچہری ،مسائل سنے گئے

ڈی سی کمپلیکس میں ریونیو عوامی خدمت کچہری ،مسائل سنے گئے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈی سی کمپلیکس میں ریونیو عوامی خدمت کچہری لگاکر شہریوں کے محکمہ مال سے متعلقہ مسائل وشکایات سنی اور۔۔۔

 ان کے حل کے احکامات موقع پر ہی جاری کئے گئے ۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے شہریوں کے مسائل سنتے ہوئے ریونیو افسران سے ان کے حل کی رپورٹ طلب کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں