رجانہ میں ٹوبہ روڈ پر یوسی 48 دفترمیں نادرا سنٹر کاقیام فائنل

رجانہ میں ٹوبہ روڈ پر یوسی 48 دفترمیں نادرا سنٹر کاقیام فائنل

رجانہ ( نمائندہ دنیا ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری جنیدانوار کی کوششوں سے نادرا سنٹر منظوری پر اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ نعمان ڈوگر نے۔۔

ٹوبہ روڈ پریوسی 48دفتر کا وزٹ کیا اور اسکو نادرا سنٹرکیلئے فائنل کر دیا۔ سیکرٹری یوسی ماجد شاد موجود تھے ۔ علاقہ مکینوں نے نادرا دفترقائم کرنے پر جنید انوار اور سابق ایم پی اے کرنل(ر)ایوب خان کا شکریہ ادا کیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں