کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ

کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج ۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ چک نمبر 263 ر ب میں سرکاری ملازم غلام۔۔

مرتضیٰ ڈیوٹی میں مصروف تھا کہ ملزم عمر گالم گلوچ اور ہاتھا پائی کرنے لگا جس کیخلاف پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں