احمد پور سیال ،گڑھ مہاراجہ میں 5 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ،نوٹس کامطالبہ

احمد پور سیال ،گڑھ مہاراجہ میں  5 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ،نوٹس کامطالبہ

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )شدید گرمی میں 5 گھنٹے لوڈ شیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے ۔فیسکو سب ڈویژن احمد پور سیال کی جانب۔۔

سے 5گھنٹے بجلی لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کوپانی کی قلت کا سامنا، امتحانی مراکز پر طلبہ کاگرمی سے براحال ہوتارہا ۔ علاقہ مکینوں نے نے فیسکو چیف سے شدید گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں