مسافر وین میں سلنڈر استعمال پرمقدمہ

مسافر وین میں سلنڈر استعمال پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود مسافر وین میں ممنوعہ ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنیوالے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔منٹگمری بازار کے قریب پولیس نے وین روک کر تلاشی لی توعقبی سیٹ کے نیچے سلنڈر نصب تھا ۔

پابندی کے باوجود مسافر وین میں ممنوعہ ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنیوالے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔منٹگمری بازار کے قریب پولیس نے وین روک کر تلاشی لی توعقبی سیٹ کے نیچے سلنڈر نصب تھا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں