لاکھوں کا جعلی چیک دینے پرمقدمہ

لاکھوں کا جعلی چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹائون میں اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ مدینہ ٹائون میں اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں