خاتون کمسن بیٹے سمیت اغوا

خاتون کمسن بیٹے سمیت اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو اسکے کمسن بیٹے سمیت اغوا کرلیاگیا۔ چک نمبر 31ج ب کے قاسم نے پولیس کوبتایا کہ اسکی بہو ثانیہ اور کم عمر پوتے کو اسلم نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

شادی شدہ خاتون کو اسکے کمسن بیٹے سمیت اغوا کرلیاگیا۔ چک نمبر 31ج ب کے قاسم نے پولیس کوبتایا کہ اسکی بہو ثانیہ اور کم عمر پوتے کو اسلم نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں