لاپتہ بچے کا سراغ نہ لگ سکا

 لاپتہ بچے کا سراغ نہ لگ سکا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو روز سے لاپتہ8 سالہ بچے کا سراغ نہ لگ سکا۔تھانہ رضا آبادکے علاقے چراغ ٹائون کے رہائشی بادشاہ نامی شہری کا بیٹا انعام گھر سے کھیلنے کیلئے باہر نکلا۔ جسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

دو روز سے لاپتہ8 سالہ بچے کا سراغ نہ لگ سکا۔تھانہ رضا آبادکے علاقے چراغ ٹائون کے رہائشی بادشاہ نامی شہری کا بیٹا انعام گھر سے کھیلنے کیلئے باہر نکلا۔ جسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں