بازار میں شاپنگ کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا

بازار میں شاپنگ کیلئے آئے  شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بازار میں شاپنگ کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے انار کلی بازار میں خریداری کیلئے آئے شاہزیب نامی شہری کی جیب سے نامعلوم جیب تراشوں کی جانب سے نقدی اور موبا ئل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

بازار میں شاپنگ کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے انار کلی بازار میں خریداری کیلئے آئے شاہزیب نامی شہری کی جیب سے نامعلوم جیب تراشوں کی جانب سے نقدی اور موبا ئل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں