بجلی چوری کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا

بجلی چوری کرنے والے شہری  کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 656گ ب میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران شہباز نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں