فیصل آباد میں آئی ٹی سنٹر کیلئے اقدمات کئے جائیں ،یٰسین کسانہ

فیصل آباد میں آئی ٹی سنٹر کیلئے  اقدمات کئے جائیں ،یٰسین کسانہ

پینسرہ (نمائندہ دنیا) آرکیٹیکٹ کے عہدیداران کی میٹنگ، ارفع کریم آئی سنٹر کا قیام پر مشاورت کی گئی۔ جھنگ روڈ پرمرکزی دفتر آرکیٹیکٹ یٰسین کسانہ ،آرکیٹیکٹ زاہد اکبر، آرکیٹیکٹ عباد آرکیٹیکٹ عامر ،انفارمیشن سیکرٹری عقیل صدیق نے شرکت کی ۔اس بات کا عزم کیا گیا ۔۔

حکومت کو وعدے کی یاددہانی و تکمیل کے لئے ویزاعلیٰ سے وفد کی صورت میں ملاقات اور متعلقہ فورم کو درخواست کی جائے گی کہ فیصل آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے لئے عملی اقدمات کئے جائیں ارفع کریم آئی ٹی سنٹر کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کرتے ہوئے نوجوان کو جدید آئی ٹی کی تعلیم کے روشناش کیا جائے انہوں نے کہا آکٹیکٹ شعبہ سے وابسطہ افراد کی بہبود کے لئے کمیٹیاں بنائیں گے جو انکے مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کریں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں