ستیانہ روڈ پر 3 ناجائزہاؤسنگ سکیموں کے دفاتر سربمہر ، ڈھانچے مسمار

ستیانہ روڈ پر 3 ناجائزہاؤسنگ سکیموں  کے دفاتر سربمہر ، ڈھانچے مسمار

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈی جی ایف ڈی اے آصف چوہدری کی ہدایت پر غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

اس سلسلے میں ادارے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ستیانہ روڈ پر تین غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کے دفاتر کو سربمہر کرکے وہاں غیرقانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمارکردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں