لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے میں غلام مرتضیٰ کوافضل کی جانب سے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں