شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا

 شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے رسول نگر میں عثمان نامی شہری کے بھائی قاسم کو ملزم اسحاق کی جانب سے قابو کرکے تشدد کانشانے بنانے کے بعد فائرنگ کرکے لہولہان کردیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں