قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑیاں خورد برد

قریبی تعلقات میں امانت  لی گئی گاڑیاں خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑیاں خورد برد کرلی گئیں۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گلستان کالونی میں نوید احمد نے پولیس کو بتایا کہ اسکی ملزم کیجانب سے اس کے بھائی سے لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاً بطور امانت لیں۔ جو بعد میں مورر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں