سرکاری ریت چوری کرنے والے شہری کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری ریت چوری کرنے  والے شہری کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری ریت چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 134 رب کے قریب سرکاری اراضی سے مبینہ طورپر ریت چوری کی جارہی تھی جس سے سرکاری خزانے کو بھی نقصان کا سامنا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں