غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے  والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے 412 گ ب کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے علی حسن نامی ڈرائیور کی مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیاگیا غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتاتھا۔ پولیس نے ڈرائیور کوحراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں