سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی یٰسین کسانہ سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی یٰسین کسانہ  سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پینسرہ (نمائندہ دنیا )سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی لیگی رہنما چودھری یاسین کسانہ کے دفتر آمد موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے ووٹر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہار جیت ہوتی رہتی ہے اپنے خامیوں کودور کر کے عوام کی مزید خدمت کو یقینی بنائیں گے ملک میں ن لیگ کی حکومت آنے سے ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں