دکان کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

 دکان کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی دکان کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شہری کی دکان کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں