پتنگیں ، ڈور دینے کے بہانے لڑکے کوبلاکر زیادتی کی کوشش

پتنگیں ، ڈور دینے کے بہانے  لڑکے کوبلاکر زیادتی کی کوشش

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگیں اور کیمیکل ڈور دینے کے بہانے کمسن لڑکے کو بلاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ۔

تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے ہجویری ٹائون کے رہائشی طیب نے پولیس کوبتایا کہ اسکا 10 سالہ بھانجا (س)گھر کا سامان لینے جارہا تھا کہ ملزم خالد محمود اس کو پتنگ اور ڈور دینے کی لالچ دیکر اپنے ساتھ گودام میں لے گیا۔ جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنانے لگاجو اس نے مزاحمت کرکے ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں