اے آر یونیک گروپ آف ایجوکیشن کی تقریب تقسیم انعامات

اے آر یونیک گروپ آف ایجوکیشن کی تقریب تقسیم انعامات

پینسرہ(نمائندہ دنیا)سدھار میں فروغ تعلیم کے لیے کوشاں اے آر یونیک گروپ آف ایجوکیشنکی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد ۔

ڈائریکٹر اے آر یونیک سکول اینڈ اکیڈمی عبدالرشید چوہدری، عبداللہ یاسر، ارسلان رشید،ڈاکٹر حافظ عمران، ڈاکٹر آصفہ عمران ، وسیم چوہدری،انصر، علی،شاہد مقرب، طاہر یقوب ،مسز زاہد فاروق ،شکور گجر ،امیر ماویہ و دیگر مہمانوں نے شرکت کی ۔بچوں نے ٹیبلو زپیش کر کے داد حاصل کی اساتذ ہ نے ہونہار طلبہ کو اعزازی شیلڈز و سرٹیفکٹ تقسیم کیے ۔ مقرین نے کہا والدین بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اچھے اداروں کا انتخاب کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں