2دکاندارگیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر گرفتار

2دکاندارگیس سلنڈرز کی  غیر قانونی ریفلنگ پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندارو ں کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ جھنگ بازار پولیس نے مختلف علاقوں میں کارر وائیاں کرتے علی رضا اور ریاض کو حراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمات بھی درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں