2افراد کو لاکھوں کے بوگس چیک دینے پرمقدمات درج

2افراد کو لاکھوں کے بوگس  چیک دینے پرمقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں 2افراد کو بوگس چیک دے دئیے گئے ۔تھانہ سول لائنز کے۔۔

 علاقے میں زبیر کو ملزم آصف نے اور بشیر کو ملزم نورحسن نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کے بوگس چیک دے دئیے ۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں