اینٹوں کے بھٹے سے لاکھوں مالیت کا سامان چوری

اینٹوں کے بھٹے سے لاکھوں  مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اینٹوں کے بھٹے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 420 گ ب کے رہائشی فیصل نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

اسکے اینٹوں کے بھٹے سے ملحقہ بنائے گئے رہائشی کوارٹرز سے تالے توڑ کر ملزم رات کی تاریکی میں 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے درخت، موٹریں، نلکے اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں