گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے ڈکیتی کے۔۔۔

 مقدمہ میں گرفتار ملزم اکرم سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں