چنیوٹ:رکشہ اور موٹرسائیکل کا تصادم ،لڑکی سمیت 3 افراد زخمی

چنیوٹ:رکشہ اور موٹرسائیکل کا  تصادم ،لڑکی سمیت 3 افراد زخمی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لاہور روڈ رکشہ اور موٹرسائیکل تصادم ایک لڑکی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو1122کے مطابق لاہورروڈ پ۔۔۔

ر ایک تیز رفتار موٹرسائیکل اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 15سالہ شاہ جہاں،38سالہ محمد اشرف اور17سالہ عندلیب دختر محمد یوسف شدید زخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں