مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام ،خاتون کو چھت سے دھکا دیدیا

مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام ،خاتون کو چھت سے دھکا دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام ہونے پر خاتون کو چھت سے دھکا دے دیاگیا۔

جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 353 گ ب کے حنیف نے پولیس کو بتایا کہ اسکی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ مزاحمت کرنے پر ملزم نے خاتون کو مبینہ طورپر چھت سے نیچے دھکا دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شرو ع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں