6لاکھ 9 ہزار 536خاندانوں میں راشن پیکٹس تقسیم

6لاکھ 9 ہزار 536خاندانوں میں راشن پیکٹس تقسیم

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)فیصل آباد ڈویژن میں نگہبان رمضان پیکیج کا مجموعی طور پر75.08 فیصد ہدف مکمل ہوگیا ہے ۔

چاروں اضلاع میں  6لاکھ 9 ہزار 536خاندانوں میں راشن پیکٹس تقسیم کئے جاچکے ۔فیصل آباد 2لاکھ 32ہزار 279،جھنگ ایک لاکھ 76ہزا ر 194، ٹوبہ ٹیک سنگھ  ایک لاکھ 12ہزار 517جبکہ چنیوٹ میں 88ہزار546گھرانوں میں راشن کی تقسیم مکمل ہوگئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں