چنیوٹ:ڈی پی او نے پولیس لائنز میں نماز ادا کی

چنیوٹ:ڈی پی او نے  پولیس لائنز میں نماز ادا کی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع بھر میں عیدالفطر کے موقع پر 154 مقامات پر عید کی نماز اد کی گئی پولیس کی جانب سے تمام مساجد اور کھلے مقامات پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے گئے۔

 ایک ہزار سے زائد افسروں سمیت پولیس اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور رہے ڈی پی او عبداﷲ احمد نے پولیس لائنز میں پولیس کے افسروں اور جوانوں کے ساتھ نماز عیدالفطر ادا کی اس موقع پر ملکی سلامتی اور شہدا کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں