جمیل پارک سے پولیس نے 12 جواریوں کو حراست میں لے لیا

جمیل پارک سے پولیس نے 12 جواریوں کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 12 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے جمیل پارک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12جواریوں کو گرفتارکرلیا۔

جو پرچی جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں