جعلی نمبر ،کار سوار کیخلاف کارروائی

 جعلی نمبر ،کار سوار کیخلاف کارروائی

موترہ(نامہ نگار ) گاڑی پرجعلی نمبرپلیٹ لگانیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس اہلکار پل نہر موترہ پرناکہ لگائے کھڑے تھے کہ عدنان کو چیک کیا گیا تو کار پر جعلی نمبرپلیٹ لگارکھی تھی ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

گاڑی پرجعلی نمبرپلیٹ لگانیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس اہلکار پل نہر موترہ پرناکہ لگائے کھڑے تھے کہ عدنان کو چیک کیا گیا تو کار پر جعلی نمبرپلیٹ لگارکھی تھی ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں