جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )شہری کو ایک کروڑ 29 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ نیکاپورہ پولیس نے ندیم کو بوگس چیک دینے کے الزام میں علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

شہری کو ایک کروڑ 29 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ نیکاپورہ پولیس نے ندیم کو بوگس چیک دینے کے الزام میں علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں