شادی کی تقریب میں نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا

شادی کی تقریب میں نقدی  اور موبائل فون نکال لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کی تقریب میں آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔ تھانہ جھمرہ کے علاقے میں قائم شادی ہال میں تقریب میں شرکت کیلئے آئے ۔۔

احمد نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملزموں کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں