گھرکے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

گھرکے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) گھر کا بجلی میٹر چوری کرلیاگیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 121 گ ب کے رہائشی لیاقت کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزموں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں