بجلی چوری پر3افراد کیخلاف مقدمات

بجلی چوری پر3افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث3افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔فیسکو کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ شبیر، افضل اور منظور نامی تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث3افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔فیسکو کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ شبیر، افضل اور منظور نامی تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں